the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے



 برطانیہ نے داعش کے خلاف تعاون کے لئے عراق میں اپنے فوجی بھیجنے پر غور شروع کردیا ہے۔

برطانوی وزیر دفاع مائیکل فیلون کا کہنا ہے کہ عراقی فوج دولت اسلامیہ کی پیش قدمی کو کسی حد تک روکنے میں کامیاب ہوئی ہے لیکن اسے فوری طور پر برطانیہ سے مزید مدد کی ضرورت ہے۔ اس سلسلے میں برطانوی حکومت اپنے فوجی ماہرین کو دوبارہ عراق بھیجنے پر غور کر رہی ہے جو آئندہ چند ہفتوں میں داعش جنگجوؤں کے



خلاف عراقی فوجی اہلکاروں کی تربیت کرسکیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ مشن عراقی فوج کی تربیت تک ہی محدود رہے گا، برطانوی فوجی داعش کے خلاف لڑنے والے عراقی عسکری دستوں کی قیادت نہیں کرے گا۔

واضح رہے کہ شام اور عراق کا بڑے حصوں پر دولت اسلامیہ کا تسلط ہے۔ اس سے قبل صدام حسین کی حکومت کے خاتمے اور اس کے بعد قیام امن کے لئے 8 برس تک برطانوی فوج موجود رہی تھیں تاہم 2011 میں انہیں واپس بلایا گیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.